السلام علیکم جس کو بات کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے ندیم اینڈ ندیم کے نام سے میری دوسری ائی ڈی فیس بک ہے وہاں پر ا کر مجھے ریکویسٹ یا میسنجر پر میسج کرو اپ سے بات ہو جائے گی
السلام علیکم دوستو مجھے اس فیس بک کی سمجھ نہیں ارہی میری دوسری فیس بک ائی ڈی ندیم اینڈ ندیم کے نام سے ہے وہاں اج اور میسنجر پر بات کرتے ہیں جس میں انا ہے لیکن جو بھی ائے گا وہ یہ جان لے کہ میں ایک غریب لڑکا ہوں لیکن دل کا امیر ہوں
السلام علیکم کچھ دوستوں کے میسج ا رہے ہیں دوستی کے لیے جس نے میرے ساتھ رابطہ یا بات کرنی ہے میسنجر پر یا واٹس ایپ پر ا جاؤ واٹس ایپ کا نمبر میں نے دیا ہوا ہے اگر کسی کو نہیں ملا تو وہ مجھ سے مانگ سکتا ہے