*لڑکیاں Loyalty کا ثبوت دے رہی ہوتی ہیں❤🩹🥲* *ہر قسم کی تصویر سینڈ کر کے, اور لڑکا سوچ رہا ہوتا ہے کہ بات کرنے سے اس حد تک آ گئ ہے, یہ اچھی لڑکی کیسے ہو سکتی ہے*💔🥺
*سنہرے الفاظ!!* *بیٹیاں بڑی ہو جائیں تو شک کی دیوار اونچی کرنے کے بجائے محبت کی رسی کو دراز کر لینا بہتر ہوتا ہے کیونکہ محبت کی لگام تربیت پر آنچ نہیں آنے دیتی...❤️🥹*